۱۔سموایل 10:21 UGV

21 پھر سموایل نے بن یمین کے قبیلے کے سارے خاندانوں کو رب کے حضور پیش کیا۔ مطری کے خاندان کو چنا گیا۔ یوں قرعہ ڈالتے ڈالتے ساؤل بن قیس کو چنا گیا۔ لیکن جب ساؤل کو ڈھونڈا گیا تو وہ غائب تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 10

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 10:21 لنک