۱۔سموایل 12:18 UGV

18 سموایل نے پکار کر رب سے دعا کی، اور اُس دن رب نے گرجتے بادل اور بارش بھیج دی۔ یہ دیکھ کر اجتماع سخت گھبرا کر سموایل اور رب سے ڈرنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 12:18 لنک