19 سب نے سموایل سے التماس کی، ”رب اپنے خدا سے دعا کر کے ہماری سفارش کریں تاکہ ہم مر نہ جائیں۔ کیونکہ بادشاہ کا تقاضا کرنے سے ہم نے اپنے گناہوں میں اضافہ کیا ہے۔“
پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 12
سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 12:19 لنک