۱۔سموایل 12:20 UGV

20 سموایل نے لوگوں کو تسلی دے کر کہا، ”مت ڈریں۔ بےشک آپ سے غلطی ہوئی ہے، لیکن آئندہ خیال رکھیں کہ آپ رب سے دُور نہ ہو جائیں بلکہ پورے دل سے اُس کی خدمت کریں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 12

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 12:20 لنک