۱۔سموایل 14:4-5 UGV

4-5 فلستی چوکی تک پہنچنے کے لئے یونتن نے ایک تنگ راستہ اختیار کیا جو دو کڑاڑوں کے درمیان سے گزرتا تھا۔ پہلے کا نام بوصیص تھا، اور وہ شمال میں مِکماس کے مقابل تھا۔ دوسرے کا نام سنہ تھا، اور وہ جنوب میں جِبع کے مقابل تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 14:4-5 لنک