۱۔سموایل 14:6 UGV

6 یونتن نے اپنے جوان سلاح بردار سے کہا، ”آؤ، ہم پرلی طرف جائیں جہاں اِن نامختونوں کی چوکی ہے۔ شاید رب ہماری مدد کرے، کیونکہ اُس کے نزدیک کوئی فرق نہیں کہ ہم زیادہ ہوں یا کم۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 14

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 14:6 لنک