۱۔سموایل 15:21 UGV

21 میرے فوجی لُوٹے ہوئے مال میں سے صرف سب سے اچھی بھیڑبکریاں اور گائےبَیل چن کر لے آئے، کیونکہ وہ اُنہیں یہاں جِلجال میں رب آپ کے خدا کے حضور قربان کرنا چاہتے تھے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 15:21 لنک