۱۔سموایل 15:22 UGV

22 لیکن سموایل نے جواب دیا، ”رب کو کیا بات زیادہ پسند ہے، آپ کی بھسم ہونے والی اور ذبح کی قربانیاں یا یہ کہ آپ اُس کی سنتے ہیں؟ سننا قربانی سے کہیں بہتر اور دھیان دینا مینڈھے کی چربی سے کہیں عمدہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 15:22 لنک