۱۔سموایل 15:23 UGV

23 سرکشی غیب دانی کے گناہ کے برابر ہے اور غرور بُت پرستی کے گناہ سے کم نہیں ہوتا۔ آپ نے رب کا حکم رد کیا ہے، اِس لئے اُس نے آپ کو رد کر کے بادشاہ کا عُہدہ آپ سے چھین لیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 15:23 لنک