۱۔سموایل 15:27 UGV

27 سموایل مُڑ کر وہاں سے چلنے لگا، لیکن ساؤل نے اُس کے چوغے کا دامن اِتنے زور سے پکڑ لیا کہ وہ پھٹ کر اُس کے ہاتھ میں رہ گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 15:27 لنک