۱۔سموایل 15:28 UGV

28 سموایل بولا، ”جس طرح کپڑا پھٹ کر آپ کے ہاتھ میں رہ گیا بالکل اُسی طرح رب نے آج ہی اسرائیل پر آپ کا اختیار آپ سے چھین کر کسی اَور کو دے دیا ہے، ایسے شخص کو جو آپ سے کہیں بہتر ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 15

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 15:28 لنک