۱۔سموایل 16:12 UGV

12 چنانچہ یسّی چھوٹے کو بُلا کر اندر لے آیا۔ یہ بیٹا گورا تھا۔ اُس کی آنکھیں خوب صورت اور شکل و صورت قابلِ تعریف تھی۔ رب نے سموایل کو بتایا، ”یہی ہے۔ اُٹھ کر اِسے مسح کر۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 16:12 لنک