۱۔سموایل 16:13 UGV

13 سموایل نے تیل سے بھرا ہوا مینڈھے کا سینگ لے کر اُسے داؤد کے سر پر اُنڈیل دیا۔ سب بھائی موجود تھے۔ اُسی وقت رب کا روح داؤد پر نازل ہوا اور اُس کی ساری عمر اُس پر ٹھہرا رہا۔ پھر سموایل رامہ واپس چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 16

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 16:13 لنک