۱۔سموایل 22:14 UGV

14 اخی مَلِک بولا، ”لیکن میرے آقا، کیا ملازموں میں سے کوئی اَور آپ کے داماد داؤد جیسا وفادار ثابت ہوا ہے؟ وہ تو آپ کے محافظ دستے کا کپتان اور آپ کے گھرانے کا معزز ممبر ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 22

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 22:14 لنک