۱۔سموایل 22:15 UGV

15 اور یہ پہلی بار نہیں تھا کہ مَیں نے اُس کے لئے اللہ سے ہدایت مانگی۔ اِس معاملے میں بادشاہ مجھ اور میرے خاندان پر الزام نہ لگائے۔ مَیں نے تو کسی سازش کا ذکر تک نہیں سنا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 22

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 22:15 لنک