۱۔سموایل 22:17 UGV

17 اُس نے ساتھ کھڑے اپنے محافظوں کو حکم دیا، ”جا کر اماموں کو مار دو، کیونکہ یہ بھی داؤد کے اتحادی ہیں۔ گو اِن کو معلوم تھا کہ داؤد مجھ سے بھاگ رہا ہے توبھی اِنہوں نے مجھے اطلاع نہ دی۔“لیکن محافظوں نے رب کے اماموں کو مار ڈالنے سے انکار کیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 22

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 22:17 لنک