۱۔سموایل 22:18 UGV

18 تب بادشاہ نے دوئیگ ادومی کو حکم دیا، ”پھر تم ہی اماموں کو مار دو۔“ دوئیگ نے اُن کے پاس جا کر اُن سب کو قتل کر دیا۔ کتان کا بالاپوش پہننے والے کُل 85 آدمی اُس دن مارے گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 22

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 22:18 لنک