۱۔سموایل 22:19 UGV

19 پھر اُس نے جا کر اماموں کے شہر نوب کے تمام باشندوں کو مار ڈالا۔ شہر کے مرد، عورتیں، بچے شیرخواروں سمیت، گائےبَیل، گدھے اور بھیڑبکریاں سب اُس دن ہلاک ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 22

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 22:19 لنک