۱۔سموایل 24:12 UGV

12 رب خود فیصلہ کرے کہ کس سے غلطی ہو رہی ہے، آپ سے یا مجھ سے۔ وہی آپ سے میرا بدلہ لے۔ لیکن خود مَیں کبھی آپ پر ہاتھ نہیں اُٹھاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 24:12 لنک