۱۔سموایل 24:13 UGV

13 قدیم قول یہی بات بیان کرتا ہے، ’بدکاروں سے بدکاری پیدا ہوتی ہے۔‘ میری نیت تو صاف ہے، اِس لئے مَیں کبھی ایسا نہیں کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 24

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 24:13 لنک