۱۔سموایل 25:28 UGV

28 جو بھی غلطی ہوئی ہے اپنی خادمہ کو معاف کیجئے۔ رب ضرور میرے آقا کا گھرانا ہمیشہ تک قائم رکھے گا، کیونکہ آپ رب کے دشمنوں سے لڑتے ہیں۔ وہ آپ کو جیتے جی غلطیاں کرنے سے بچائے رکھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 25

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 25:28 لنک