۱۔سموایل 25:29 UGV

29 جب کوئی آپ کا تعاقب کر کے آپ کو مار دینے کی کوشش کرے تو رب آپ کا خدا آپ کی جان جانداروں کی تھیلی میں محفوظ رکھے گا۔ لیکن آپ کے دشمنوں کی جان وہ فلاخن کے پتھر کی طرح دُور پھینک کر ہلاک کر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 25

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 25:29 لنک