۱۔سموایل 26:1 UGV

1 ایک دن دشتِ زیف کے کچھ باشندے دوبارہ جِبعہ میں ساؤل کے پاس آ گئے۔ اُنہوں نے بادشاہ کو بتایا، ”ہم جانتے ہیں کہ داؤد کہاں چھپ گیا ہے۔ وہ اُس پہاڑی پر ہے جو حکیلہ کہلاتی ہے اور یشیمون کے مقابل ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 26

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 26:1 لنک