۱۔سموایل 26:2 UGV

2 یہ سن کر ساؤل اسرائیل کے 3,000 چیدہ فوجیوں کو لے کر دشتِ زیف میں گیا تاکہ داؤد کو ڈھونڈ نکالے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 26

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 26:2 لنک