۱۔سموایل 9:19 UGV

19 سموایل نے جواب دیا، ”مَیں ہی غیب بین ہوں۔ آئیں، اُس پہاڑی پر چلیں جس پر ضیافت ہو رہی ہے، کیونکہ آج آپ میرے مہمان ہیں۔ کل مَیں صبح سویرے آپ کو آپ کے دل کی بات بتا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 9:19 لنک