۱۔سموایل 9:20 UGV

20 جہاں تک تین دن سے گم شدہ گدھیوں کا تعلق ہے، اُن کی فکر نہ کریں۔ وہ تو مل گئی ہیں۔ ویسے آپ اور آپ کے باپ کے گھرانے کو اسرائیل کی ہر قیمتی چیز حاصل ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 9:20 لنک