۲۔سلاطین 1:10 UGV

10 الیاس نے جواب دیا، ”اگر مَیں مردِ خدا ہوں تو آسمان سے آگ نازل ہو کر آپ اور آپ کے 50 فوجیوں کو بھسم کر دے۔“ فوراً آسمان سے آگ نازل ہوئی اور افسر کو اُس کے لوگوں سمیت بھسم کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 1

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 1:10 لنک