۲۔سلاطین 1:8 UGV

8 اُنہوں نے جواب دیا، ”اُس کے لمبے بال تھے، اور کمر میں چمڑے کی پیٹی بندھی ہوئی تھی۔“ بادشاہ بول اُٹھا، ”یہ تو الیاس تِشبی تھا!“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 1

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 1:8 لنک