۲۔سلاطین 10:23 UGV

23 پھر یاہو اور یوندب بن ریکاب بعل کے مندر میں داخل ہوئے، اور یاہو نے بعل کے خدمت گزاروں سے کہا، ”دھیان دیں کہ یہاں آپ کے ساتھ رب کا کوئی خادم موجود نہ ہو۔ صرف بعل کے پجاری ہونے چاہئیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 10

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 10:23 لنک