۲۔سلاطین 10:31 UGV

31 لیکن یاہو نے پورے دل سے رب اسرائیل کے خدا کی شریعت کے مطابق زندگی نہ گزاری۔ وہ اُن گناہوں سے باز آنے کے لئے تیار نہیں تھا جو کرنے پر یرُبعام نے اسرائیل کو اُکسایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 10

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 10:31 لنک