۲۔سلاطین 11:17 UGV

17 پھر یہویدع نے بادشاہ اور قوم کے ساتھ مل کر رب سے عہد باندھ کر وعدہ کیا کہ ہم رب کی قوم رہیں گے۔ اِس کے علاوہ بادشاہ نے یہویدع کی معرفت قوم سے بھی عہد باندھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 11

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 11:17 لنک