۲۔سلاطین 13:25 UGV

25 تب یہوآس بن یہوآخز نے بن ہدد سے وہ اسرائیلی شہر دوبارہ چھین لئے جن پر بن ہدد کے باپ حزائیل نے قبضہ کر لیا تھا۔ تین بار یہوآس نے بن ہدد کو شکست دے کر اسرائیلی شہر واپس لے لئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 13

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 13:25 لنک