۲۔سلاطین 14:13 UGV

13 اسرائیل کے بادشاہ یہوآس نے یہوداہ کے بادشاہ اَمَصیاہ بن یوآس بن اخزیاہ کو وہیں بیت شمس میں گرفتار کر لیا۔ پھر وہ یروشلم گیا اور شہر کی فصیل افرائیم نامی دروازے سے کونے کے دروازے تک گرا دی۔ اِس حصے کی لمبائی تقریباً 600 فٹ تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 14

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 14:13 لنک