۲۔سلاطین 14:23 UGV

23 یہوداہ کے بادشاہ اَمَصیاہ بن یوآس کے 15ویں سال میں یرُبعام بن یہوآس اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ اُس کی حکومت کا دورانیہ 41 سال تھا، اور اُس کا دار الحکومت سامریہ رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 14

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 14:23 لنک