۲۔سلاطین 14:27 UGV

27 رب نے کبھی نہیں کہا تھا کہ مَیں اسرائیل قوم کا نام و نشان مٹا دوں گا، اِس لئے اُس نے اُنہیں یرُبعام بن یہوآس کے وسیلے سے نجات دلائی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 14

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 14:27 لنک