۲۔سلاطین 15:24 UGV

24 فِقَحیاہ کا چال چلن رب کو ناپسند تھا۔ وہ اُن گناہوں سے باز نہ آیا جو کرنے پر یرُبعام بن نباط نے اسرائیل کو اُکسایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 15

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 15:24 لنک