۲۔سلاطین 15:28 UGV

28 فِقَح کا چال چلن رب کو ناپسند تھا۔ وہ اُن گناہوں سے باز نہ آیا جو کرنے پر یرُبعام بن نباط نے اسرائیل کو اُکسایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 15

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 15:28 لنک