۲۔سلاطین 15:38 UGV

38 جب یوتام مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے خاندانی قبر میں دفنایا گیا۔ پھر اُس کا بیٹا آخز تخت پر بیٹھ گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 15

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 15:38 لنک