۲۔سلاطین 16:2 UGV

2 اُس وقت آخز 20 سال کا تھا، اور وہ یروشلم میں رہ کر 16 سال حکومت کرتا رہا۔ وہ اپنے باپ داؤد کے نمونے پر نہ چلا بلکہ وہ کچھ کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 16

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 16:2 لنک