۲۔سلاطین 16:20 UGV

20 جب وہ مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے خاندانی قبر میں دفنایا گیا۔ پھر اُس کا بیٹا حِزقیاہ تخت نشین ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 16

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 16:20 لنک