۲۔سلاطین 17:21 UGV

21 رب نے خود اسرائیل کے شمالی قبیلوں کو داؤد کے گھرانے سے الگ کر دیا تھا، اور اُنہوں نے یرُبعام بن نباط کو اپنا بادشاہ بنا لیا تھا۔ لیکن یرُبعام نے اسرائیل کو ایک سنگین گناہ کرنے پر اُکسا کر رب کی پیروی کرنے سے دُور کئے رکھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 17

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 17:21 لنک