۲۔سلاطین 17:24 UGV

24 اسور کے بادشاہ نے بابل، کوتہ، عَوّا، حمات اور سِفروائم سے لوگوں کو اسرائیل میں لا کر سامریہ کے اسرائیلیوں سے خالی کئے گئے شہروں میں بسا دیا۔ یہ لوگ سامریہ پر قبضہ کر کے اُس کے شہروں میں بسنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 17

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 17:24 لنک