۲۔سلاطین 17:28 UGV

28 تب ایک امام جلاوطنی سے واپس آیا۔ بیت ایل میں آباد ہو کر اُس نے نئے باشندوں کو سکھایا کہ رب کی مناسب عبادت کس طرح کی جاتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 17

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 17:28 لنک