۲۔سلاطین 17:32 UGV

32 غرض سب رب کی پرستش کے ساتھ ساتھ اپنے دیوتاؤں کی پوجا بھی کرتے اور اپنے لوگوں میں سے مختلف قسم کے افراد کو چن کر پجاری مقرر کرتے تھے تاکہ وہ اونچی جگہوں کے مندروں کو سنبھالیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 17

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 17:32 لنک