۲۔سلاطین 18:25 UGV

25 شاید تم سمجھتے ہو کہ مَیں رب کی مرضی کے بغیر ہی اِس جگہ پر حملہ کرنے آیا ہوں تاکہ سب کچھ برباد کروں۔ لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے! رب نے خود مجھے کہا کہ اِس ملک پر دھاوا بول کر اِسے تباہ کر دے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 18

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 18:25 لنک