۲۔سلاطین 18:6 UGV

6 وہ رب کے ساتھ لپٹا رہا اور اُس کی پیروی کرنے سے کبھی بھی باز نہ آیا۔ وہ اُن احکام پر عمل کرتا رہا جو رب نے موسیٰ کو دیئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 18

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 18:6 لنک