۲۔سلاطین 19:15 UGV

15 اُس نے رب سے دعا کی،”اے رب اسرائیل کے خدا جو کروبی فرشتوں کے درمیان تخت نشین ہے، تُو اکیلا ہی دنیا کے تمام ممالک کا خدا ہے۔ تُو ہی نے آسمان و زمین کو خلق کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 19

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 19:15 لنک