۲۔سلاطین 19:27 UGV

27 مَیں تو تجھ سے خوب واقف ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ تُو کہاں ٹھہرا ہوا ہے، اور تیرا آنا جانا مجھ سے پوشیدہ نہیں رہتا۔ مجھے پتا ہے کہ تُو میرے خلاف کتنے طیش میں آ گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 19

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 19:27 لنک