۲۔سلاطین 19:8 UGV

8 ربشاقی یروشلم کو چھوڑ کر اسور کے بادشاہ کے پاس واپس چلا گیا جو اُس وقت لکیس سے روانہ ہو کر لِبناہ پر چڑھائی کر رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 19

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 19:8 لنک