۲۔سلاطین 2:1 UGV

1 پھر وہ دن آیا جب رب نے الیاس کو آندھی میں آسمان پر اُٹھا لیا۔ اُس دن الیاس اور الیشع جِلجال شہر سے روانہ ہو کر سفر کر رہے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سلاطین 2

سیاق و سباق میں ۲۔سلاطین 2:1 لنک